بچوں کے دل میں مختلف خواہشات چل رہی ہوتی ہیں جنکا اظہار وہ کرتے رہتے ہیں۔ مثال کے طور پر ”ماما میرا باہر جانے کو دل کر رہا ہے”۔ یا ”ماما میرا باہر جانے کو جی چاہتا ہے”۔ دونوں سٹرکچرز کا معنی تقریباۤ ایک ہی ہے۔
Subject + Feel like + Verb (ing)
- I feel like going to outside. میرا باہر جانے کو جی چاہتا ہے۔
- I feel like helping others. میرا دوسروں کی مدد کرنے کو جی چاہتا ہے۔
- I feel like speaking English. میرا انگلش بولنے کو جی چاہتا ہے۔
- I feel like eating chocolate. میرا چاکلیٹ کھانے کا جی چاہتا ہے۔
- They feel like staying here. انکا یہاں ٹھہرنے کو جی چاہتا ہے۔
- They feel like making sweet dishes. اسکا میٹھی ڈشیں بنانے کا جی چاہتا ہے۔
- You feel like buying a new house. تمہارا ایک نیا گھر خریدنے کو جی چاہتا ہے۔
Feel Like in Past Tense
- I felt like going there. میرا وہاں جانے کو دل کیا۔
- I felt like helping him. میرا اسکی مدد کرنے کو جی چاہا۔
- I felt like eating Pasta. میرا پاستا کھانے کو دل کیا۔
اس سٹرکچر کا استعمال کر کے بچوں سے مزید مثالیں بنوائیں۔ تاکہ پریکٹس کے ذریعے انکی لکھائی اور بولنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے۔